Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکشن کمشنرسندھ نے این اے246کے ضمنی انتخاب میں فوج کی مدد مانگ لی

الیکشن کمشنرسندھ نے این اے246کے ضمنی انتخاب میں فوج کی مدد مانگ لی
April 6, 2015
کراچی(92نیوز)الیکشن کمشنر نے این اے 246کے ضمنی انتخابات میں فوج سے مدد مانگ لی ہے ۔   تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ روشن عیسانی نے چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھا ہے جس میں کراچی میں این اے 246کے ضمنی انتخاب   میں انہیں فوج کی مدد دی جائے تاکہ موجودہ صورتحال میں شفاف الیکشن کرائے جاسکیں ۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔