Thursday, September 29, 2022

الیکشن بدقسمتی سے متنازعہ ہو چکےمگر ن لیگ الیکشن لڑے گی،شاہد خاقان عباسی

الیکشن بدقسمتی سے متنازعہ ہو چکےمگر ن لیگ الیکشن لڑے گی،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ  الیکشن بد قسمتی سے متنازعہ ہو چکے ہیں  لیکن پاکستان مسلم لیگ ن الیکشن لڑے گی اور کامیابی حاصل کرے گی ۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے  ہم لاہور ائیرپورٹ جائیں گے ، مظاہرہ کرنا ہمارا حق ہے ، ہمیں روکنے کی کوشش کرلیں ، ہم نے پہنچنا ہے ۔