الطاف حسین کا بیان غداری کے مترادف ہے:شہبازشریف

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے را سے مدد مانگ کر کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات مجروح کئےہیں ۔
الطاف حسین کو فوری طور پر قوم سے معافی مانگنی چاہیےالطاف حسین کا بیان غداری کے مترادف ہے۔