Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

البانیہ میں زلزلہ، 49 افراد زخمی، متعدد عمارتوں کو نقصان

البانیہ میں زلزلہ، 49 افراد زخمی، متعدد عمارتوں کو نقصان
September 22, 2019
تیرانا (92 نیوز) البانیہ میں 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث 49 افراد زخمی جبکہ متعدد عمارتوں کوبھی نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تیرانا اور بندر گاہی شہر ڈیورس میں محسوس کیے گئے، وزارت دفاع کے مطابق البانیہ میں گزشتہ 30 سال کا یہ سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔