Monday, September 26, 2022

الاسکا میں دو برفانی ریچھ رن وے پر پہنچ گئے

الاسکا میں دو برفانی ریچھ رن وے پر پہنچ گئے

الاسکا ( 92 نیوز ) الاسکا میں ایک منفرد نظارہ دیکھنے کو ملا جب دو برفانی ریچھ پھرتے پھراتے ائیر پورٹ کے رن وے پر پہنچ گئے ۔
اس دوران انسپیکشن ٹیم حرکت میں آگئی اور فوری رن وے پر پہنچ گئی تاکہ بھالووں کو نقصان سے محفوظ رکھا جاسکے ۔
ٹیم کی آمد اور روشنیاں پڑنے سے بھالوؤں نے دوڑلگا دی اوردیکھتے ہی دیکھتے اندھیرے میں غائب ہو گئے۔