Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اقوام متحدہ نے جولین اسانج کی نظربندی غیرقانونی قرار دے دی

اقوام متحدہ نے جولین اسانج کی نظربندی غیرقانونی قرار دے دی
February 5, 2016
نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے امریکا کے منحرف جاسوس جولین اسانج کی نظربندی غیرقانونی قرار دیتے ہوئے  رہائی کا حکم دیدیا ہے ۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ  نظربندی میں برطانیہ اور سویڈن کی حکومتوں نے من مانی کی ہے ۔ واضح رہے کہ  جولین اسانج کو ایکواڈور کے سفارتخانے نے پناہ دے رکھی ہے۔