Monday, September 26, 2022

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کمیٹیوں کی سطح پر مباحثے کا آغاز

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کمیٹیوں کی سطح پر مباحثے کا آغاز
October 1, 2021 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کمیٹیوں کی سطح پر مباحثے کا آغاز ہوگیا۔ تمام 6 کمیٹیوں کے اجلاس آئندہ 3 ماہ تک جاری رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق کمیٹیوں میں پاکستان بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے 7 قرار دادیں پیش کرے گا۔ غیرجوہری ممالک کا ہتھیاروں کے استعمال یا خطرے کے خلاف موثر عالمی اقدامات کی قرارداد پیش ہوں گی۔