Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اقوام متحدہ، ایتھوپیا میں جنگی جرائم پر کمیشن بنانے کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ، ایتھوپیا میں جنگی جرائم پر کمیشن بنانے کی قرار داد منظور
December 18, 2021 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں ایتھوپیا میں جنگی جرائم پر کمیشن بنانے کی قرار داد منظور کرلی گئی۔

یورپی یونین کی قرارداد کی مغربی ممالک نے حمایت کی، 21 ممالک نے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین سمیت 15 ممالک نے مخالفت کی۔

خبرایجنسی کے مطابق قرار داد کے تحت 3 ماہرین پر مشتمل کمیشن ایک سال میں تحقیقات کرے گا۔