Thursday, October 6, 2022

اقتصادی راہداری: وزیر اعظم نے پارلیمانی سربراہوں کا دوسرا اجلاس 28مئی کو طلب کر لیا

اقتصادی راہداری: وزیر اعظم نے پارلیمانی سربراہوں کا دوسرا اجلاس 28مئی کو طلب کر لیا
اسلام آباد(92نیوز)اقتصادی راہداری پر سیاسی جماعتوں کے تحفطات  دور کرنے کےلئے وزیر اعظم نے پارلیمانی سربراہوں کا دوسرا اجلاس 28مئی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے ناموں کو حتمی شکل دئیے جانے کا امکان ہے ۔ واضح رہے کہ اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کرنے کیلئے وزیر اعظم نے پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا دوسرا اجلاس اٹھائیس مئی کو طلب کرلیاہے۔