Thursday, September 29, 2022

افواج پاکستان کی کوششوں سے پاکستان محفوظ ہے ، وزیر اعظم

افواج پاکستان کی کوششوں سے پاکستان محفوظ ہے ، وزیر اعظم

کوہاٹ ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام گالی گلوچ کی سیاست پسند نہیں کرتے  ۔ افواج پاکستان کی کوششوں سے پاکستان محفوظ ہے ۔

کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری سیاست شرافت کی ساست ہے فاٹا میں 100 سال پرانے نظام کو ختم کرنے جا رہے ہیں ۔ نواز شریف کے وعدے پورے کئے گئے ہیں ۔