Sunday, September 25, 2022

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو بڑی عید کی مبارکباد

افواج پاکستان کی جانب سے  قوم کو بڑی عید کی مبارکباد
راولپنڈی ( 92 نیوز ) عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر  افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید  کی مبارکباد پیش کی گئی ہے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈی جی  میجر جنرل آصف غور نے اپنےٹویٹ میں کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید قرباں پر قوم کے نام پیغام دیا کہ اللہ ہمارے سر زمین کو امن و استحکام سے  نوازے ۔ ڈی آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوئانٹ اسٹاف ، نیول چیف اور ائیر چیف کی جانب سے بھی قوم کو عید مبارک ہو