Sunday, December 4, 2022

افواج پاکستان کی جانب سے اہل وطن کو عید کی مبارکباد کا پیغام

افواج پاکستان کی جانب سے اہل وطن کو عید کی مبارکباد کا پیغام
راولپنڈی ( 92 نیوز) افواج پاکستان کی جانب سے اہل وطن کو عید کی مبارک کا پیغام دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید  باجوہ نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ امن ، ترقی اور ملکی استحکام کی دعاؤں کیساتھ عید مبارک ۔