Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز رواں ہفتے گوادر پہنچا، عاصم سلیم باجوہ

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز رواں ہفتے گوادر پہنچا، عاصم سلیم باجوہ
May 30, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گندم اور یوریا لے کر رواں ہفتے گوادر پہنچا۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1266583759459139589?s=20 چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ پیغام میں بتایا کہ مقامی معیشت کے لیے یہ خواب کی تعبیر ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔