Saturday, July 27, 2024

افغان نیشنل آرمی کے وفد کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ

افغان نیشنل آرمی کے وفد کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ
January 30, 2016
پشاور(92نیوز)افغان نیشنل آرمی کے وفد کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد شریف کی سربراہی میں وفد نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ بارڈر کے دونوں طرف سکیورٹی موثر بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔