Thursday, September 29, 2022

افغان مفاہمتی عمل کیلئے پاکستان ، چین ، امریکہ اور افغانستان کا اجلاس آج ہوگا

افغان مفاہمتی عمل کیلئے پاکستان ، چین ، امریکہ اور افغانستان کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد ( 92 نیوز ) افغان مفاہمتی عمل کا سولہ ماہ کے تعطل کے بعد جزوی آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ پاک،چین،امریکا اور افغانستان پر مشتمل 4 فریقی گروپ اجلاس آج عمان میں ہو گا ۔ اجلاس میں افغانستان میں سیاسی عمل کو نتیجہ خیز بنانے پر غور ہوگا۔