Thursday, September 29, 2022

افغان فضائیہ کی کارروائی میں خودکش بمباروں کا سرپرست قاری فدا ہلاک

افغان فضائیہ کی کارروائی میں خودکش بمباروں کا سرپرست قاری فدا ہلاک
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں خودکش بمباروں کا سرپرست قاری فدا ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق افغانستان میں امریکی اور افغان فورسز کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں خود کش بمباروں کا سرپرست قاری فدامارا گیا جبکہ ایک اور فضائی  کارروائی میں 10طالبان جنگجو بھی ہلاک ہو گئےہیں ۔