Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغان طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک

افغان طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک
June 27, 2019
کابل ( 92 نیوز) افغان طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی افغانستان میں ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  نے کہا ہے  امریکی فوجی افغان صوبہ وردک میں مارے گئے ، جہاں ان پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا تھا۔ رواں  سال افغانستان میں مارے جانے والے امریکی فوجیوں کی تعداد نو ہو گئی ہے، اس سے پہلے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کہہ چکے ہیں کہ امریکا افغانستان سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کے لیے تیار ہے۔ اس وقت افغانستان میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد چودہ ہزار ہے  ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔