Monday, December 4, 2023

افغان صدر کا نواز شریف کو فون ،قونصلیٹ پر حملے سے آگاہ کیا

افغان صدر کا نواز شریف کو فون ،قونصلیٹ پر حملے سے آگاہ کیا
January 13, 2016
اسلام آباد(92نیوز)افغان صدر اشرف غنی  نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون  کیا ہے ۔ افغان صدر نے نواز شریف کو جلال آباد میں پاکستانی  قونصلیٹ پر حملے سے آگاہ کیا ، اشرف غنی  کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن  ہیں۔