افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
افغان صدر 27 جون کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے اور وزیراعظم عمران خان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
اشرف غنی 28 جون کو لاہور بھی جائیں گے بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔