Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغان صدراشرف غنی کاچیئرمین پی ٹی آئی کو فون ، مبارکباد پیش کی

افغان صدراشرف غنی کاچیئرمین پی ٹی آئی کو فون ، مبارکباد پیش کی
July 29, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلیفون کیا ہے ، افغان صدر نے عمران خان کو انتخابات میں جیت پرمبارکباد دی۔ اشرف غنی نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کی سیاسی،سماجی اورمعاشی مستقبل کے حوالے سےنئی بنیاد رکھنے پررضامند ہیں۔ افغان صدر نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دورہ کابل کی دعوت دی جسے عمران خان نے قبول کر لیا ۔