Wednesday, October 5, 2022

افغان سرحد پار سے دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ، حوالدار تنویر شہید

افغان سرحد پار سے دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ، حوالدار تنویر شہید

راولپنڈی ( 92 نیوز) افغان سرحد پار سے دہشت گردوں نے ایک اور حملہ کیا جس میں  پاک آرمی کے حوالدار تنویر شہید ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر ے  مطابق سرحد پار حملے میں  ایک جوان زخمی ہوگیا  ۔ پاک افغان سرحد پر باجوڑ کے علاقے میں پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ کی گئی۔