Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغان حکومت کی حکومتی اُمور عبوری سیٹ اپ کے حوالے کرنیکی پیشکش

افغان حکومت کی حکومتی اُمور عبوری سیٹ اپ کے حوالے کرنیکی پیشکش
August 15, 2021 --- ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغان حکومت نے حکومتی امور عبوری سیٹ اپ کے حوالے کرنے کی پیش کش کردی۔

وزیرخارجہ عبدالستار میر کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ، میں یہ پیشکش افغان حکومت کی طرف سے کر رہا ہوں، کابل پر حملہ نہیں ہوگا، انتقال اقتدار پر امن ہوگا۔ ہم چاہتے ہیں کہ عوام کی حفاظت کی خاطر حکومت پُرامن طور پر منتقل ہو۔

حکومتی پیش کش کے بعد طالبان قیادت نے جنگجوؤں کو طاقت کے زور پر کابل میں داخلے سے روک دیا، عبوری سیٹ کے لیے اپ رابطے بھی شروع ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔