Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان کے ضلع پروان میں خود کش دھماکا ، تین امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے ضلع پروان میں خود کش دھماکا ، تین امریکی فوجی ہلاک
August 5, 2018
کابل (92 نیوز) افغانستان کے ضلع پروان میں خود کش دھماکا ہوا جس میں تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کےمطابق دھماکے میں دو افغان فوجی بھی زخمی ہوئے۔ دھماکے کے وقت فوجی اہلکار علاقے کے گشت پر تھے۔ تاحال کسی شہری کے متاثر ہونے کی خبر نہیں۔