افغانستان کےصوبہ فرح میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ
کابل ( 92 نیوز ) افغانستان کےصوبہ فرح میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہو گیا۔
اطلاعات کے مطابق حادثے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ، طیارے میں صوبائی کونسل ممبر اور فوجی اہلکارسوارتھے۔
افغان میڈیا کے مطابق حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق ہو گئی ہے ۔