Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان کی پل پل بدلتی صورتحال ، 92 نیوز کی ٹیمیں اپڈیٹس دینے کیلئے افغانستان میں موجود

افغانستان کی پل پل بدلتی صورتحال ، 92 نیوز کی ٹیمیں اپڈیٹس دینے کیلئے افغانستان میں موجود
August 20, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) افغانستان کی پل پل بدلتی صورتحال پر 92 نیوز کی ٹیمیں تازہ ترین اپڈیٹس دینے کیلئے افغانستان میں موجود ہیں۔

قندھار اور غزنی میں نمائندے لمحہ بہ لمحہ معلومات دینے میں مصروف ہیں۔ 92 نیوز کی سب سے پہلے خبر دینے کی روایت بھی برقرار ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔