Friday, September 30, 2022

افغانستان کی ویمن فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی ویمن فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
September 15, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان کی ویمن فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا افغانستان کی ویمن ٹیم کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ افغان ویمن فٹبال ٹیم افغانستان سے طورخم بارڈر پہنچی۔ کھلاڑیوں کے پاس افغان پاسپورٹ اور پاکستان کا ویزا موجود تھا۔