Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان کی ضلعی عدالت پر حملہ3پولیس آفیسر سمیت 6ہلاک

افغانستان کی ضلعی عدالت پر حملہ3پولیس آفیسر سمیت 6ہلاک
April 9, 2015
مزارشریف(ویب ڈیسک)افغانستان  کی  ضلعی عدالت پر حملہ میں  تین پولیس افسروں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی شہرمزارشریف کی  عدالت پر آج  صبح راکٹوں اور دستی بموں  سے حملہ کیا گیا۔ حملے  کے وقت  تمام عدالتی  عملہ عمارت میں موجود تھا۔ واقعے میں چھ افراد لقمہ اجل  بن گئے جس میں تین پولیس افسر بھی شامل ہیں۔ جبکہ دوطرفہ فائرنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کو  اسپتال منتقل کر دیاگیا ۔ واقعے کی ذمہ داری کسی تنظیم  نے قبول نہیں کی ہے۔