Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان کی صورتحال، وزیراعظم کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

افغانستان کی صورتحال، وزیراعظم کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
August 15, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس 16 یا 17 اگست کو بلایا جائے گا ۔ اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوں گے۔ طالبان کی پیش قدمی اور افغانستان کی مجموعی صورت حال پر مشاورت ہو گی۔ ملک کی داخلی سیکیورٹی بھی زیر غور آئیگی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔