Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان میں یرغمال بنائے گئے افراد میں سے کسی کی بھی آرمی چیف سے رشتہ داری نہیں : آئی ایس پی آر

افغانستان میں یرغمال بنائے گئے افراد میں سے کسی کی بھی آرمی چیف سے رشتہ داری نہیں : آئی ایس پی آر
August 6, 2016
راولپنڈی(92نیوز)آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں یرغمال بنائے گئے افراد میں سے کسی کی بھی آرمی چیف سے کوئی رشتہ داری نہیں افواہیں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہنا تھا کہ افغانستان میں کریش لینڈنگ کرنیوالے ہیلی کاپٹرکے عملے کے کسی بھی رکن کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے رشتہ داری نہیں ۔ اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کے عملے کی جانیں بہت قیمتی ہیں عملے کی جلد بحفاظت واپسی کےلئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔