Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

افغانستان میں پھنسے مزید 426 پاکستانیوں کی طورخم بارڈر کے راستے وطن واپسی

افغانستان میں پھنسے مزید 426 پاکستانیوں کی طورخم بارڈر کے راستے وطن واپسی
April 26, 2020
پشاور (92 نیوز) افغانستان میں پھنسے مزید 426 پاکستان طورخم بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا، ادھر ضلع بھر میں مزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی، تمام افراد کو آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔ محمود اسلم نے مزید بتایا کہ طورخم سرحد کے راستے آنے والوں کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے ہے۔