Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان میں زہریلاکھانا کھانے سے 100سے زائد طلبہ کی حالت غیر

افغانستان میں زہریلاکھانا کھانے سے 100سے زائد طلبہ کی حالت غیر
April 11, 2015
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان میں زہریلا کھاناکھانے کے باعث سو سےزائد طلبہ کی حالت غیر ہوگئی ،طلبہ کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کیمطابق زہریلا کھانا کھانےکاواقعہ مغربی افغانستان کے فتح ہائی اسکول میں پیش آیا۔ اسکول انتظامیہ کاکہناہےکہ طلبہ نے اسکول کے سامنےپھیری لگانے والےسےاشیالیکر کھائیں جس کےبعد ان کی حالت خراب ہوئی تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے کہ واقعہ کا اصل ذمہ دار کون ہے۔