Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان: طالبان کا قندوز کے بعد غزنی شہر پر بھی حملہ، افغان حکام کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

افغانستان: طالبان کا قندوز کے بعد غزنی شہر پر بھی حملہ، افغان حکام کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
October 13, 2015
غزنی (ویب ڈیسک) طالبان نے قندوزکے بعد غزنی شہر پر بھی حملہ کر دیا ہے۔ افغان حکام نے طالبان کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان شہر غزنی کے نواحی علاقوں میں طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ افغان حکام کے مطابق دو ہزار سے زائد طالبان جنگجوؤں نے شہر پر حملہ کیا تاہم افغان فورسزنے طالبان کے حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غزنی کے گورنر نے غیرملکی خبرایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان غزنی شہر کے پانچ کلومیٹر قریب آچکے تھے تاہم فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ان کا حملہ ناکام بنا دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔