Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان : سرکاری ملازمین کی بس پر خود کش حملہ، ایک ہلاک،13افراد زخمی، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

افغانستان : سرکاری ملازمین کی بس پر خود کش حملہ، ایک ہلاک،13افراد زخمی، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی
May 4, 2015
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سرکاری ملازمین کی بس پر خودکش حملے میں ایک شخص ہلاک ہو جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کابل میں خودکش حملہ آور نے افغان اٹارنی جنرل کے دفتر کے ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا۔ افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ شٹل بس سرکاری ملازموں کو لے کر جارہی تھی کہ اس پرخودکش حملہ کر دیا گیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔