Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

افغانستان، کنٹر میں ڈرون حملہ ، 20 دہشتگرد ہلاک

افغانستان، کنٹر میں ڈرون حملہ ، 20 دہشتگرد ہلاک
March 7, 2018

کنٹر( 92 نیوز ) افغانستان کے صوبہ کنٹر میں ڈرون حملے کے دوران 20 دہشتگردوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

دوسری جانب مشرقی جلال آباد میں خود کش دھماکے کے دوران تین افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے ۔

جاں بحق ہونے والوں میں صوبائی وزیر بھی شامل ہیں ۔