Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افسروں کو گریڈ20 اور 21 میں ترقی دینے کیلئے سنٹرل سلیکشن بورڈ کا تین روزہ اجلاس کل ہو گا

افسروں کو گریڈ20 اور 21 میں ترقی دینے کیلئے سنٹرل سلیکشن بورڈ کا تین روزہ اجلاس کل ہو گا
May 4, 2015
اسلام آباد (92نیوز) پولیس، ڈی ایم جی اور سیکرٹریٹ گروپ کے افسروں کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دینے کیلئے سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس تین روز تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ سیکڑوں افسروں کی گریڈ 20 اور 21میں ترقی کی منظوری دی جائے گی۔ چیرمین ایف پی ایس سی سنٹرل سلیکشن بورڈ کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز، چیف سیکرٹریز اور متعلقہ افسر شریک ہوں گے۔ پولیس،ڈی ایم جی اور سیکرٹریٹ گروپ کے افسروں کو گریڈ 21 میں ترقی دی جائے گی۔ اجلاس ریلوے، کسٹم ، فارن آفس سمیت مختلف گروپس کے سیکڑوں افسروں کی ترقی کا جائزہ لے گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔