Sunday, October 2, 2022

  افریقی ملک چاڈمیں3خودکش حملے،27افراد ہلاک،80زخمی

   افریقی ملک چاڈمیں3خودکش حملے،27افراد ہلاک،80زخمی
چاڈ(ویب ڈیسک)افریقی ملک چاڈ میں خودکش حملوں میں ستائیس افراد ہلاک اوراسی سےزائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چاڈ میں ایک جزیرےپرہفتہ واربازار میں تین حملہ آوروں نے مختلف مقامات پرخودکودھماکےسےاڑالیا جس کےنتیجے میں ستائیس افراد موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ حملوں کےباعث اسی سے زائد افرادزخمی بھی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کےلئے قریبی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ سکیورٹی ذرائع کےمطابق علاقے میں بغاوت روکنےکےلئےکارروائی کی گئی توملزموں نےخودکش حملےشروع کردیئے۔