Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افریقی ملک سرالیون میں آئل ٹینکر حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی

افریقی ملک سرالیون میں آئل ٹینکر حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی
November 6, 2021 --- ویب ڈیسک

فری ٹاؤن (92 نیوز) افریقی ملک سرالیون میں آئل ٹینکر حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی۔

حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ حادثے کے بعد لوگ تیل بھرنے میں مصروف تھے، اچانک آگ لگ گئی۔

حکام کے مطابق کئی موٹرسائیکلز اور کاریں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں، دارالحکومت فری ٹاؤن میں آئل ٹینکر ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیا تھا۔