Monday, December 5, 2022

اعصام الحق یو ایس اوپن ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

اعصام الحق یو ایس اوپن ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
نیویارک(92نیوز)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق یو ایس اوپن ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔ اعصام الحق اور ان کے ساتھی رابرٹ لِنسٹیٹ نے حریف جوڑی کو چھ تین اور سات چھ سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے ۔