Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اعصام الحق انتالیا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ جیتنے میں کامیاب

اعصام الحق انتالیا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ جیتنے میں کامیاب
June 30, 2017

انقرہ (ویب ڈیسک)  انتا لیا اوپن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے سویڈش پارٹنر روبرٹ نے میدان مار لیا۔ قومی ٹینس سٹار نے فائنل میں کروشیا اور آسٹریلیا کی جوڑی کو شکست دی۔ اعصام الحق کی جوڑی نے سٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی، یہ اعصام الحق کے کیریر کا 14 واں اے ٹی پی ڈبلز ٹائٹل ہےْ