Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اشیائے خورونوش پر مہنگائی کی شرح میں 5.7 فیصد کمی آگئی، اسد عمر

اشیائے خورونوش پر مہنگائی کی شرح میں 5.7 فیصد کمی آگئی، اسد عمر
January 31, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا، مہنگائی کی شرح مسلسل نیچے گر رہی ہے۔ اشیائے خورونوش کے صارفین کے لیے مہنگائی کی شرح 5 اعشاریہ 7 فیصد تک نیچے آگئی۔

وفاقی وزیر نے ٹویٹ میں لکھا کہ بنیادی افراط زر کی شرح بھی 5 اعشاریہ 4 فیصد تک نیچے آچکی ہے۔ پہلے افراط زر کی شرح سے آج کی افراط زر کی صورتحال بہتر ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔