اشاروں کی زبان میں گلوکاری کا انوکھا کارنامہ

سویڈن(ویب ڈیسک)اشاروں کی زبان میں گلوکاری کا انوکھا کارنامہ سویڈن کے ٹومی کرینگ نے سرانجام دیا۔
انچاس سالہ ٹومی نے ایک اسٹوڈیو میں اسکرین پر چلنے والے ویڈیو گانے کو اشاروں کی زبان میں پیش کیا۔
اصل گلوکار کی حیرت انگیز نقالی کر کے ٹومی نے میلہ لوٹ لیا۔