Friday, December 2, 2022

اس بارفتح کا تاج کراچی کےسرسجے گا : وسیم اختر

اس بارفتح کا تاج کراچی کےسرسجے گا : وسیم اختر
  کراچی(92نیوز)پاکستان سپر لیگ کا فائنل کون جیتے گا میئر کراچی وسیم اختر نے پیش گوئی کردی کہتے ہیں ان کی ہوگئی ہے فتح کا تاج کراچی کے سرسجے گا ۔ تفصیلا ت کےمطابق  پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے فائنل کون جیتے گا فتح کا تاج کس کے سر سجے گا ۔ مگر میئر کراچی وسیم اختر نے پتہ چلالیا کہنے لگےکراچی ہی جیتے گا  ان کی بات ہوگئی ہے ۔ سوال ہوا فائنل دیکھنے لاہور جائیں گے تو بولےمیچ تو وہاں ہوگا مگر انتظامات وہ یہاں سے دیکھیں گے۔ ویسے تو میئر سب بتاگئے لیکن ان کی بات کس سے ہوئی اوروہ انتظامات کیا دیکھیں یہ سوال ہنوز برقرار ہے۔