Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسی ماہ دوسری مرتبہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، مریم نواز

اسی ماہ دوسری مرتبہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، مریم نواز
January 15, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ن لیگی رہنماء نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟، اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔