Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسکردو میں شعرا نےجمی ہو ئی جھیل پر مشاعرہ کروا کر نئی روایت قائم کردی

اسکردو  میں شعرا نےجمی ہو ئی جھیل  پر مشاعرہ کروا کر نئی روایت قائم کردی
February 14, 2018

اسکردو ( 92 نیوز ) اسکردو  میں شعرا نےجمی ہو ئی جھیل  پر مشاعرہ کروا کر نئی روایت قائم کردی ۔ منفی   5سینٹی گریڈ تک پہنچے  سرد ماحول  کو  شعرا نے  بیت بازی سے  گرما دیا ۔

اسکردو شہر سے۲۰ کلو میٹر  دور  شعراء نے محفل سجا ئی  گئی ، منفی پانچ سینٹی گریڈ   تک  درجہ حرار ت تو گرگیا  مگر  مقامی زبان کے  اشعار  نے  سننے والوں کو  موسم کی شدت بھلا دی ۔

ان دنوں جربہ ژھو جھیل کا پانی شدید سردی کے باعث پوری طرح جم چکا  ہے اور ہر طرف  برف ہی برف  ہے  ،    جس کے باعث  جھیل کا حسن دوگنا ہو گیا ہے  ۔