Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چودھری پرویز الہٰی سے نعیم الحق کی ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چودھری پرویز الہٰی سے نعیم الحق کی ملاقات
June 18, 2019
لاہور (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری پرویز الہٰی سے وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اُن کی رہائش  گاہ پرملاقات کی۔ ملاقات میں مجموعی سیاست صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی، سالک حسین اور شافع حسین  بھی موجود تھے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چودھری، عون چودھری، وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر شہباز گل، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔