Monday, October 3, 2022

اسپینش فٹبال لیگ ، ویلنشیا اور بارسلونا کا مقابلہ ایک ایک سے برابر

اسپینش فٹبال لیگ ، ویلنشیا اور بارسلونا کا مقابلہ ایک ایک سے برابر

لندن ( 92 نیوز ) اسپینش فٹبال لیگ کےسنسنی خیز میچ میں ویلنشیا اور بارسلونا کا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا ۔
دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی سر توڑ کوشش کی لیکن کوئی ٹیم فتح حاصل نہ کر سکی ۔
پہلے ہاف میں میسی کی ہٹ گول لائن پار کر گئی مگر ریفری نے گول نہیں دیا ۔ جس پر میچ آفیشلز تنقید کی زد میں ہے۔