Sunday, January 29, 2023

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد ( 92 نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافہ کر دیا گیا ،  شرح سود  150 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 12.25 فیصد کر دی گئی۔