Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسٹریٹ کریمنلز بے قابو ، کراچی کے عوام  دن دیہاڑے لٹنے لگے

اسٹریٹ کریمنلز بے قابو ، کراچی کے عوام  دن دیہاڑے لٹنے لگے
June 23, 2019
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں اسٹریٹ کریمنلز  پولیس کے قابو میں نہیں آرہے، نارتھ کراچی اور گارڈن میں شہریوں سے  نقد رقم اور قیمتی موبائل فون چھین لئے واردات کی فوٹیج نائنٹی ٹونیوز نے حاصل کرلی۔ کراچی میں اسڑیٹ کرائم میں کمی نہیں آرہی  ، نارتھ کراچی سرسید ٹاون میں دوست نے اسٹریٹ کریمنلز کو دیکھ دوست کا اکیلا چھوڑ دیا ، موٹر ساہیکل سوار ملزمان نے شہری سے موبائل فون پرس چھین لیا۔ دوسری جانب گارڈن شو مارکیٹ میں دو ملزمان نے دکان لوٹ لی ، ملزم نے پہلے دکان پر بوتل پی اور کے ساتھی کی مدد سے دکان کاصفایہ کردیا۔ ملزمان نے اسلحہ کے زور پرنقد رقم اور موبائل فون لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔