Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسٹاک ہوم میں ریلوے اسٹیشن کے باہر دھماکہ ، دوافراد زخمی

اسٹاک ہوم میں ریلوے اسٹیشن کے باہر دھماکہ ، دوافراد زخمی
January 7, 2018

اسٹاک ہوم ( 92 نیوز) اسٹاک ہوم میں ریلوے اسٹیشن کے باہر دھماکہ میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

سوئیڈش میڈیا کے مطابق دھماکہ وربی گارڈ میٹرو اسٹیشن کے باہر ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے ہوا ۔ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے ۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق ابھی تک ذمہ داروں کا تعین نہ ہوسکا۔