Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاﺅ کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس تینتیس ہزار 616 پر بند

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاﺅ کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس تینتیس ہزار 616 پر بند
April 12, 2016
کراچی (92نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادلوں کا گرجنا برسنا جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس 50 پوائنٹس بڑھ کر 33 ہزار 616 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا تاہم اس کے بعد مارکیٹ میں مندی کی لالی چھا گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس تینتیس ہزار چار سو پندرہ تک گر گیا تاہم کاروبار کے اختتام کے قریب مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس پچاس پوائنٹس بڑھ کر تینتیس ہزار چھ سوسولہ پر بند ہوا۔